السلام علیکم!
بلاعنوان اردو بلاگ پر خوش آمدید
میرا نام محمد اسد ہے. روشنیوں کے شہر کراچی کا رہائشی ہوں. ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان سے ماس کمیونی کیشنز میں گریجویشن مکمل کرچکا ہوں. پڑھنے کا شوق بچپن سے رہا جو آگے چل کر لکھنے کے شوق کی وجہ بنا. "تختہ مشق" کی ضرورت پیش آئی تو بلاگ بنانے کی سوجھی جو کہ آپ کے سامنے ہے.
میرے متعلق مزید جاننا چاہیں تو میری فیس بک یا گوگل پلس پروفائل دیکھ لیں یا بذریعہ ای میل رابطہ کرلیں. میرا ای میل ایڈریس یہ ہے: