You may also like...
16 Responses
-
[...] This post was mentioned on Twitter by Muhammad Asad, Urdu Blogz. Urdu Blogz said: Post: Dual Sue http://bit.ly/aSvZFf [...]
[...] This post was mentioned on Twitter by Muhammad Asad, Urdu Blogz. Urdu Blogz said: Post: Dual Sue http://bit.ly/aSvZFf [...]
یہ جاوید چوہدری نے آخر اس کے ساتھ کیا کیا ہے؟
اف کتنی گندی باتیں شروع ہو گئی ہیں اس بلاگ پہ
خیال رکھنا
آج عابدی سو سو کر رہا ہے کل کو ئی ہگنے نہ لگ جائے
ٍڈفر نوبت یہاں تک نہیں آئے گی.
ہمیں تو کچھ سمجھ نہیں آئی 🙄 🙄
آجکل شارٹ ہینڈ میں بات کرنے کا رواج ہو چلا ہے
لیکن کیا آپ کو شارٹ ہینڈ آتی ہے 😮
دیئے گئے لنک پر ویڈیو نہیں چل رہی. اس لئے دیکھنے سے قاصر ہوں. 😐 لطیفہ البتہ دلچسپ ہے
😀
@ منیر عباسی
ارے ڈاکٹر صاحب! لگتا ہے آپ بھی ہماری طرح اس پروگرام کو دیکھنے سے محروم رہ گئے 😐
چلئے کوئی بات نہیں، اب بھی اگر اس ایکشن سے بھرپور پروگرام کو دیکھنے کی خواہش ہو تو یہ یہاں موجود ہے. اور اگر پروگرام کا مخصوص ٹکڑا دیکھنا چاہیں تو وہ یہاں موجود ہے.
@ ڈفر - DuFFeR
اب ایسے بھی حالات نہیں 😛
@ یاسر خوامخواہ جاپانی
لگتا ہے آپ بھی پروگرام دیکھنے کی سعادت سے محروم رہ گئے. مضمون کی دوسری سطر میں موجود 'کہا ہے' پر بذریعہ ماؤس بٹن زور ڈالیے اور پھر دیکھیں. شاید کچھ افاقہ ہوجائے 😀
@ شازل
نہیں بھائی، شارٹ ہینڈ ہمیں نہیں آتی. ویسے آپ کا اشارہ انداز تحریر پر ہی ہے یا پھر یہ کسی نئی پاکٹ مار تیکنیک کا نام ہے؟ 😆
@ عثمان
لنک اپڈیٹ کردیا گیا ہے. امید ہے آپ کا مصدقہ اپڈیٹ کمنٹ بھی جلد میسر آجائے گا 😮 . ویسے اس 'لطیفہ' کا لطف ویڈیو دیکھنے کے بعد ہی آئے گا. 😛
اسد میں نے یاسر خوامخواہ جاپانی کی بات پر شارٹ ہینڈ کی بات کی تھی.
@ محمداسد
جناب تبصرے کے بعد مجھے خیال ٓآیا تو دیکھاکہ مناظرے کا ربط موجود ہے۔ دراصل ہمارے محلے میں ہمارا گھر واحد گھر ہے جہاں کیبل ٹی وی کی نشریات نہیں آتیں۔ ہم پی ٹی وی پر گزارا کرتے ہیں۔
@ شازل
اوہ اچھا! میں سمجھا آپ نے مجھے مخاطب کیا ہے.
@ منیر عباسی
پھر تو انٹرنیٹ جیسی سہولت کم از کم با خبر رہنے میں آپ کی مدد ضرور کرتی ہوگی.
اپنے ٹھنڈے ٹھنڈے چودھری صاحب کو بھی گرم کر دیا . 😳
ویسے یہ عابدی کا نزول کہاں سے ہوا ہے. پہلے تو کبھی نہیں دیکھا.
@ عثمان
یہ صاحب کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں سیلزمین تھے۔ بعد ازاں جب انہیں عجیب و غریب سے مشہور و مغرور ہونے کا شوق چڑھا تو سیاست میں قدم جمالیے۔ یار دوستو کا کہنا ہے کہ بڑی ترقی یافتہ شخصیت ہیں۔ یہ بھی سنا ہے کہ کسی 'جھڑپ' نے انہیں کراچی سے بھاگنے پر مجبور کیا تھا اس لیے اب ان کی جگہ ان کے بھائی مصطفیٰ عابدی نے لے لی ہے۔ اور وہ لوگوں کے "مسائل" بھائی گیری کے ذریعے حل کرواتے اور دولت دارین حاصل کرتے ہیں 😆 ۔
سو سو کرے گا یعنی مزید گند کرے گا
گندے سیاستدان
😈