عید الاضحیٰ 1430ھ مبارک
بلاعنوان کے تمام قارئین و تبصرہ نگاروں سمیت تمام مسلمان کو عید الضحیٰ 1430ھ کی بہت مبارک باد. اور جن مسلمان بھائیوں اور بہنوں نے حج کی سعادت حاصل کی انہیں بھی دلی حج مبارک. اللہ تعالیٰ ان تمام حجاج کرام کے حج کو قبول فرمائے. جن احباب نے سنت ابرہیمیّ کے مطابق قربانی کی اللہ تعالیٰ ان کی قربانیاں بھی قبول فرمائے اور اس کی برکت سے تمام عالم اسلام کو منور فرمائے. (آمین)
خیر مبارک جناب اور آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک 🙂 .