ورڈپریس اردو تھیم: ہیومن
ورڈپریس اردو بلاگ اور اردو میگزین کے لیے ہیومن بہت خوبصورت تھیم ہے۔ یہ 100 فیصد ریسپانسیو اردو تھیم ہے جس سے قارئین ٹیبلیٹ اور موبائل پر بھی تحاریر باآسانی پڑھ سکتے ہیں۔ دیگر نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:
- خصوصی تحاریر کے لیے سلائیڈر
- 2 مینیو بارز (پہلی عنوان سے اوپر اور دوسری بلاگ عنوان کے نیچے)
- 2 سائیڈ بارز ہیں (جو تھیم کنٹرول پینل سے ظاہر اور غائب کیے جاسکتے ہیں)
- معروف سوشل سائیٹس کے شیئرنگ بٹنز
- متعلقہ پوسٹس
- فوٹر میں (0 تا 4) وجٹس
- سوشل میڈیا روابط
- انتہائی آسان تھیم کنٹرول پینل
- 6 مختلف انداز (تصویری صورتیں نیچے موجود ہیں)
ورڈپریس اردو تھیم: ہیومن سے متعلق دیگر تفصیلات:
تھیم کے خالق: ایلکس
اردو ترجمہ: ورڈپریس اردو
ورڈپریس اردو تھیم ڈاؤن لوڈ:
تھیم میں کسی مسئلے یا اپنی مرضی کی تبدیلی کروانے کے لیے مجھے سے رابطہ کریں۔
میں تو لگا رہا ہوں یہ تهیم..
بلاگ سپاٹیوں کے لیے کب آئے گی؟
بہت زبردست
کچھ بلاگ سپاٹیوں کا بھی بھلا کردو بھائی
بہترین اسد بھائی
بہت بہت مبارک ہوجناب۔ ایک عمدہ کاوش ہے یہ۔
main apni website ka theme he yahi laga deta hoon
میرے پاس یہ مسئلہ آ رہا ہے
@عبدالقدوس: کون سا مسئلہ عبدالقدوس بھائی؟
تھیم کا ڈاؤنلوڈ ربط کام نہیں کر رہا۔ اس کے علاوہ http://www.wpurdu.com/ بھی ایرر دے رہا ہے۔
کیا آپ اس سائٹ پر استعمال ہونے والا wp-urdueditor پلگان ڈاؤنلوڈ کے لئے فراہم کر سکتے ہیں؟
@اسد: میں آپ کو بذریعہ ای میل تھیم اور پلگ ان ارسال کردیتا ہوں، اپنا درست ای میل لکھ بھیجیے۔
یہی میرا ایمیل ایڈریس ہے۔
تھیم کے علاوہ کیا کسی پلگ ان، جیسا کہ اوپر اسد نے لکھا ہے کہ wp-urdueditor کی بھی ضرورت ہے؟ اگر ہے، تو مجھے ای.میل کر دیں. شکریہ.
@مدثر ایاز: اسد نے جس پلگ ان کا ذکر کیا وہ بلاگ میں اردو لکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ پگ ان ضروری تو نہیں، لیکن آپ کو ارسال کیے دیتے ہوں، اگر ضروری لگے تو شامل کرلیجیے گا۔ شکریہ
چلیں ہم بھی استعمال کرکے دیکھتے ہیں۔ بہت اچھا کام کیا ہے۔ 🙂
میں نے ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کی تو جواب آیا کہ آپ کو ای میل کر دیا گیا ہے، لیکن ای میل نہیں ملی۔ مجھے ای میل کے ذریعے ارسال کر دیں پلیز
@محمد سہیل انور: تھیم ای میل کردی ہے۔ براہ مہربانی اسپیم یا جنک میل باکس بھی دیکھ لیں۔
ڈاون لوڈ کا لنک دیں
لنک بذریعہ ای-میل ارسال کردیا ہے۔
ڈاون لوڈ کا لنک سنڈ کر دیں میرے ای میل پر
بہت بہت شکریہ جناب کا… .بہت دنوں بعد ایسا دلکش تھیم مل پایا ..اللہ سلامت رکھے آپکو
اسلام علیکم کیسے ہے جناب میں نے اپنا ای میل بھیج دیا ہے تھیم کیلے مجھے تھیم ای میل کردینا آپ کا شکر گزار ہوگا اور یہ تھیم بہت بہت زبردست بنی مجھے بہت پسند ہے
بھائی مجھے یہ تھیم استعمال کرنے میں آپ کی مدد درکار ہے۔