ورڈپریس اردو تھیم: ہیومن

ورڈپریس اردو بلاگ اور اردو میگزین کے لیے ہیومن بہت خوبصورت تھیم ہے۔ یہ 100 فیصد ریسپانسیو اردو تھیم ہے جس سے قارئین ٹیبلیٹ اور موبائل پر بھی تحاریر باآسانی پڑھ سکتے ہیں۔ دیگر نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

  • خصوصی تحاریر کے لیے سلائیڈر
  • 2 مینیو بارز (پہلی عنوان سے اوپر اور دوسری بلاگ عنوان کے نیچے)
  • 2 سائیڈ بارز ہیں (جو تھیم کنٹرول پینل سے ظاہر اور غائب کیے جاسکتے ہیں)
  • معروف سوشل سائیٹس کے شیئرنگ بٹنز
  • متعلقہ پوسٹس
  • فوٹر میں (0 تا 4) وجٹس
  • سوشل میڈیا روابط
  • انتہائی آسان تھیم کنٹرول پینل
  • 6 مختلف انداز (تصویری صورتیں نیچے موجود ہیں)

ورڈپریس اردو تھیم: ہیومن سے متعلق دیگر تفصیلات:

تھیم کے خالق: ایلکس
اردو ترجمہ: ورڈپریس اردو
ورڈپریس اردو تھیم ڈاؤن لوڈ:

[mailpoetsignup* mailpoetsignup-708 list:4 default:on "اپڈیٹس بھی بھیجیں"]

تھیم میں کسی مسئلے یا اپنی مرضی کی تبدیلی کروانے کے لیے مجھے سے رابطہ کریں۔

You may also like...

25 Responses

  1. Salman Rabbani نے کہا:

    میں تو لگا رہا ہوں یہ تهیم..

  2. امام رازی نے کہا:

    بلاگ سپاٹیوں کے لیے کب آئے گی؟

  3. Mustafa Malik نے کہا:

    کچھ بلاگ سپاٹیوں کا بھی بھلا کردو بھائی

  4. ابوشامل نے کہا:

    بہترین اسد بھائی

  5. Ahmad Umair نے کہا:

    بہت بہت مبارک ہوجناب۔ ایک عمدہ کاوش ہے یہ۔

  6. main apni website ka theme he yahi laga deta hoon

  7. عبدالقدوس نے کہا:

    میرے پاس یہ مسئلہ آ رہا ہے

  8. محمد اسد نے کہا:

    @عبدالقدوس: کون سا مسئلہ عبدالقدوس بھائی؟

  9. اسد نے کہا:

    تھیم کا ڈاؤنلوڈ ربط کام نہیں کر رہا۔ اس کے علاوہ http://www.wpurdu.com/ بھی ایرر دے رہا ہے۔
    کیا آپ اس سائٹ پر استعمال ہونے والا wp-urdueditor پلگ‌ان ڈاؤنلوڈ کے لئے فراہم کر سکتے ہیں؟

  10. محمد اسد نے کہا:

    @اسد: میں آپ کو بذریعہ ای میل تھیم اور پلگ ان ارسال کردیتا ہوں، اپنا درست ای میل لکھ بھیجیے۔

  11. اسد نے کہا:

    یہی میرا ای‌میل ایڈریس ہے۔

  12. مدثر ایاز نے کہا:

    تھیم کے علاوہ کیا کسی پلگ ان، جیسا کہ اوپر اسد نے لکھا ہے کہ wp-urdueditor کی بھی ضرورت ہے؟ اگر ہے، تو مجھے ای.میل کر دیں. شکریہ.

  13. محمد اسد نے کہا:

    @مدثر ایاز: اسد نے جس پلگ ان کا ذکر کیا وہ بلاگ میں اردو لکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ پگ ان ضروری تو نہیں، لیکن آپ کو ارسال کیے دیتے ہوں، اگر ضروری لگے تو شامل کرلیجیے گا۔ شکریہ

  14. نعمان یونس نے کہا:

    چلیں ہم بھی استعمال کرکے دیکھتے ہیں۔ بہت اچھا کام کیا ہے۔ 🙂

  15. محمد سہیل انور نے کہا:

    میں نے ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کی تو جواب آیا کہ آپ کو ای میل کر دیا گیا ہے، لیکن ای میل نہیں ملی۔ مجھے ای میل کے ذریعے ارسال کر دیں پلیز

  16. محمد اسد نے کہا:

    @محمد سہیل انور: تھیم ای میل کردی ہے۔ براہ مہربانی اسپیم یا جنک میل باکس بھی دیکھ لیں۔

  17. محمد وسیم نے کہا:

    ڈاون لوڈ کا لنک دیں

  18. محمد وسیم نے کہا:

    ڈاون لوڈ کا لنک سنڈ کر دیں میرے ای میل پر

  19. عبیدالرحمان نے کہا:

    بہت بہت شکریہ جناب کا… .بہت دنوں بعد ایسا دلکش تھیم مل پایا ..اللہ سلامت رکھے آپکو

  20. ذاکر نے کہا:

    اسلام علیکم کیسے ہے جناب میں نے اپنا ای میل بھیج دیا ہے تھیم کیلے مجھے تھیم ای میل کردینا آپ کا شکر گزار ہوگا اور یہ تھیم بہت بہت زبردست بنی مجھے بہت پسند ہے

  21. عمر فاروق نے کہا:

    بھائی مجھے یہ تھیم استعمال کرنے میں آپ کی مدد درکار ہے۔

  1. 11 جولائی 2015

    […] ورڈپریس اردو تھیم: ہیومن […]

امام رازی کو جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.